بنوں (مانند نیوز ڈیسک) پولیس نے 33 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا دو دن قبل ٹریکٹر بارگین سے33لاکھ روپے چوری کئے گئے تھے جسکی رپورٹ پولیس نے درج کرائی تھی پولیس نے دن رات کوشش کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کی گئی33لاکھ5ہزار روپے برآمد کرلئے۔