جمرود (مانند نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وسیم ریاض کے احکامات پر نیٹ پشاور اور جمرود پولیس کی تھانہ حدود جمرود علاقہ غاڑیزہ میں حق نواز کے حجرے پر مشترکہ کاروائی کی دوران تلاشی لینے پرہیروئن فیکٹری برآمد،جسمیں سے ہیروئین 16کلو 668 گرام، افیون 16 کلو 60 گرام،ائس 280 گرام جب کہ منشیات بنانے کے آلات میکسچر،بالٹی وغیرہ ایک موٹر کار نمبر ANW 637 برآمد کی جبکہ دو ملزمان محمد سانان ولد اشرف گل اور حق نواز سکنہ غاڑیزہ کو گرفتار کرلیا،ڈی پی اوخیبر نینیٹ ٹم پشاوراورخیبر پولیس کی منشیات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیوں کوسراہا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہیں منشیات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہیگا۔