اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین کی دوسری ڈوز کیلئے وقفہ کم کردیا۔این سی او سی نے ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا، فیصلہ وزارت صحت اور طبی ماہرین کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔این سی او سی کے مطابق 10ستمبر کے بعد ہوائی سفر کیلئے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔10 ستمبر کے بعد ہوائی سفر کے لیے ویکسینیشن کا جزوی سرٹیفکیٹ کارآمد نہیں ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے