اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے خاتون ممبر قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کو کاٹ لیا ۔پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے۔ پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ لیا۔شاہدہ رحمانی نے کہا کہ میں لاجزمیں سورہی تھی چوہے نے مجھے کاٹ لیا ۔ میں نے پھراس کا انجکشن  لگوایا۔ لاجز میں بدانتظامی کا نوٹس لیا جائے۔ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے ڈائریکٹرسی ڈی اے کو ہدایات جاری کردیں۔ سی ڈی اے کوکہوں گا کہ وہ بہترانتظانات کویقینی بنائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے