چکدرہ(مانند نیوز)رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی چکدرہ کیمپس میں سپورٹس اور تقریری مقابلے۔جس میں رفاہ یونیورسٹی اور متعلقہ کالجز کے طلبہ وطالبات نے حصہ لیا۔جشن آزادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رفاہ یونیورسٹی چکدرہ کیمپس کے ڈائریکٹرڈاکٹراصغرنے کہا کہ 14اگست قومی یکجہتی کادن ہے پاکستان بننے کے لیے ھمارے اباو اجداد نے لازوال قربانیاں دیں۔ ھمارے اباو اجداد نے لازوال قربانیاں دیں14اگست کا دن قومی یکجہتی کا دن ہے۔پروگرام کے آخر میں سپورٹس اور تقریری مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو انعامات دی گئیں۔