پبی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام، آئی جی این ایچ ایم پی (نارتھ ریجن) محمد زبیر ہاشمی کی ہدایات کی روشنی میں، ڈی آئی جی این 5 نارتھ زون محمد وسال فخر سلطان، سیکٹر کمانڈر کی نگرانی میں نارتھ I شفیق الرحمن اور بیٹ 1 نارتھ 1 ا ضا خیل ڈی ایس پی/سی پی او فرہاد اللہ خان وزیر کی قیادت میں یوم آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا تقریبات کا آغاز پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا اس موقع پر پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں نیشنل ہائی ویز موٹرویز پولیس یوم آزادی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت پاکستانی ہم آزادی کا خیال رکھنا چاہیے، اور ہمیں اسے ایمانداری اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی سر انجام دینا چا ہئے پاکستان بنا نے کے لئے ہمارے بزرگوں نے بڑی قر با نیاں دی ہیں یہ ان کی ایک امانت ہے آج کا یہ دن نہ صرف ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے بلکہ یہ بھی کہتا ہے ہمیں وطن خداداد تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے تقریب میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی طلباء نے اس موقع پر خصوصی روڈ سیفٹی ایجوکیشن واک بھی گیا طلباء نے ہا تھوں میں پا کستا نی جھنڈے اٹھا ئے تھے اور پا کستا نی جھنڈے والے ٹو پیاں پہنے تھے اس موقع پرواک کے شر کاء نے روڈ سیفٹی پمفلٹ اور دیگر بریفنگ میٹریل گاڑیوں والوں میں تقسیم کئیاس موقع پر سٹالز پر بریفنگ کے دوران مسافروں اور طلباء روڈ سیفٹی تیز رفتاری کے نقصانات، سڑک پر لین ڈسپلن، کی اہمیت موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ اور سائیڈ شیشے کا استعمال اور یقینی بنانے کی افادیت آگاہ کیا ۔