کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کااعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے طالبان کا بیان جاری کیا ہے، جس کے مطابق سب کے لیے عام معافی ہے، اس لیے آپ پورے اعتماد کے ساتھ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment