کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹر بینگ میں ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165 روپے سے تجاوز کرگئی۔ چار ماہ کے دوران ڈالر 12.57 روپے مہنگا ہوگیا۔اس وقت ڈالر 165.25 پیسے پر ٹریڈ کیا۔ سات مئی کے بعد سے انٹر بینک میں ڈالر 8.5 فیصد بڑھ گیا ہے۔ مئی میں ڈالر 152 روپے 28 پیسے کی کم شرح پر ٹریڈ ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے