اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا منصوبہ موخر کر دیا گیا۔ افغان ٹرانزٹ مسافروں کو اب اسلام آباد تک محدود رکھا جائے گا۔مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی سٹینڈ بائے رہیں گے۔ جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی پر نادرااورایف آئی اے کے اسپیشل کاؤنٹرز قائم ہیں۔افغان شہریوں کی رہائش کے لیے دوہوٹلوں اورمارکیوں میں انتظامات مکمل کر لیے گئے۔شہریوں کی رہائش کا انتظام شہری انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا۔ ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی سے سندھ حکومت کو بھی آگاہ کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے