واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ کر کے کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ سازمار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکے ترجمان  بل اربن نے کہا کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا کابل ائیرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارا گیا، حملے میں کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے