اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے احسان مانی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پر شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ احسان مانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے احسان مانی کے کردار کو سراہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ احسان مانی نے اپنے 3 سالہ دور میں پہلی بار ریجنل ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر کو بہتر کیا۔ احسان مانی کی بطور چیئرمین پی سی بی کارکردگی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے