پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیاگیا۔شہریوں کو خریداری میں پریشانی کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق شہر میں سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے20 روپے کاخودساختہ اضافہ کر دیاگیاہے اورتمام بازاروں میں سرکاری نرخ نامہ نظراندازکردیا گیا جبکہ انتظامیہ منظر سے غائب ہے۔شہرمیں بھنڈی،پیاز،ٹماٹر،آلو کوسرکاری نرخ سے10سے 20 روپے زیادہ میں فروخت کیاجارہاہے۔شہر میں آلو فی کلو 50 کے بجائے 60 روپے، بھنڈی 60 کے بجائے 80،کدو 40 کی جگہ 60،ادرک 400،لہسن 300 فی کلومیں فروخت ہورہے ہیں۔شہریوں نے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے