پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور کے 5 مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے 5 مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا،جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈان نافذ کیا گیا ان میں فقیرآباد، حیات آباد فیز6، فیصل کالونی، زریاب کالونی اور اعجاز آباد شامل ہیں۔اعلامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مذکورہ علاقوں میں غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی رہے گی۔ مذکورہ علاقوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن لگا یا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے