کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان کی وادی پنجشیر میں لڑائی کے دوران 7طالبان جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق رکن مزاحمتی محاذ فہیم دشتی نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان نے پنجشیرمیں چیک پوسٹ پر رات گئے حملہ کیا۔فہیم دشتی کے مطابق جوابی حملے میں 7طالبان اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ مزاحمتی محاذ کے 2ارکان سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔افغانستان کی وادی پنجشیر میں افغان طالبان اور مزاحمتی اتحادی فورس کے کارکنان کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے