اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں 17سال کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں قائم مختلف ویکسین سینٹرز  پر ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، کم قوت مدافعت والے 17 سال والوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔ گائڈ لائنز کے مطابق ویکسین لگوانے والوں کو کم قوت مدافعت کے میڈیکل دستاویزات بطور ثبوت دینا ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے