کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے کراچی ایئرپورٹ پر بارشوں سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ایئرپورٹ کی حدود میں جہازوں کو محفوظ جگہ پر پارک کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ سی اے اے نے ہدایت کی کہ جہازوں کے ساتھ وزن باندھا جائے تاکہ طوفانی ہواؤں سے دیگر جہازوں سے نہ ٹکرائیں۔جہازوں کی محفوظ لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے برڈ شوٹرز تعینات کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے