پبی (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی نے ٹی ایم او پبی اخلاق حسین کا ڈینگی مچھر کی افزائیش کی ورک تھام کے حوالے سے بازاروں اور ٹائیر شاپس کا معائنہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی نے ٹی ایم او پبی اخلاق حسین کے ہمراہ ڈینگی مچھر کی افزائیش کی روک تھام کے سلسلے میں تحصیل پبی کے مختلف علاقوں, بازاروں میں ٹائیر شاپس, اور دیگر سمیت جہاں پانی کا استعمال ہو انکی چیکنگ کی اس دوران انہوں نے کہا کہ دکانوں, گھروں میں واٹر کولر،فریج،گملوں،چھتوں پر کھڑا ہونے والا پانی ڈینگی مچھر کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔ اس لئے صفائی کا خاص خیال رکھئے تاکہ ڈینگی وائرس سے محفوظ ہو سکے اور انھیں خبردار کیا کہ بے جا پانی دکانوں /ٹائیرز /گملوں میں پانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے