سوات (مانند نیوز ڈیسک ) سوات لنڈاکی چیک پوسٹ پولیس نے گزشتہ 9 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈی ائی جی ملاکنڈ رینج عبدالغفور افرید ی ڈی پی او سوات دلاور بنگش کے خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی بریکوٹ سر کل ساجد ممتاز خان کے نگرانی میں لنڈاکی چیک پوسٹ کے انچارج اے ایس ائی بخت رحمن نے اپنے ٹیم محرر عمران خان، سیاب خان کے ہمرا لنڈٖاکی چیک پوسٹ پر گز شتہ نو ماہ کے دروان 34820 گرام چرس 26 بوتل شراب، 100 کارتوس 5 بندوق افیون برامد کر کے ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اے ایس ئی بخت رحمن خان نے لنڈاکی چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران امان اللہ کے قبضے سے ایک پستول حسن مں صب کے قبضے سے ایک بوتل شرواب روزی کے قبضے سے ایک بنوق دونلہ زین علی کے قبضے سے دو بوتل شراب کاشف علی کے قبضے دو بوتل شراب عمر فاروق کے قبضے سے 120 گرام چرس ذکار حسین کے قبضے سے 325 گرام چر س حسن رضا کے قبضے سے دو بوتل شراب، خان سید کت قبضے سے 2400 گرام چرس مسماۃ (وحید ہ) کے قبضے سے 12500 گرام چرس، محمد ابراہم کے قبض سے 1065 گرام چرس قیصر علی کے قبضے سے 1040 گرام چرس زیشزن علی کے قبضے سے 500 گرام چرس فرمان علی کے قبضے سے 415 گرام چرس محمد ہاورون کے قبضے سے 1065 گرام چرس مسماۃ (رضیہ) کے قبضے سے 1005 گرام چرس سلمان کے قبضے سے عبدالوالی کے قبضے سے 2000 گرام چرس عثمان علی کے قبضے سے دو بوتل شراب خانزاد گل کیقبضے سے 1015 گرام چرس مسماۃ (رنگ محل کے قبضے سے 3425 گرام چر س شاہد علی کے قبضے سے دو بوتل شراب امجد علی کے قبضے سے 10 عدد کارتوس، ایک بندوق گلی خان کے قبضے سے 3045 گرام چرس مسماۃ (اسما) کے قبضے سے 1015 گرام چرس احسان اللہ کے قبضے سے 3810 گرام چر س 3 بوتل شراب برامد کر کے مقدمات در کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی بریکوٹ ساجد ممتاز خان اور لنڈاکی چیک پوسٹ کے انچارج اے ایس ائی بخت رحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سوات کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر مزید نفری بڑھا کر چیکنگ کا نظام مزید سخت کردیا ہے انشااللہ علاقہ کو منشیات ودیگر جرائم سے پاک کر کے دم لیں گے ۔ اس حوالے سے علاقے کے عوام کے ڈی ایس پی بریکوٹ ساجد ممتاز خان اور لنڈاکی چیک پوسٹ کے انچار ج اے ایس ائی بخت رحمن کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا کہ ڈی ایس پی ساجد ممتاز خان اور لنڈاکی چیک پوسٹ کیانچارج بخت حمن خان کے تعیناتی کے بعد علاقے جرائم میں کافی حد تک کمی واقع ہو ئی ہے اور علاقے سے جرائم افراد فرار ہو کر زیر زمین چلے گئے