ملتان (مانند نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں۔ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریا کے 782ویں عرس پر درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے درگاہ کو غسل دیا اور دعا کرائی۔شاہ محمود قریشی کا اس موقع پر کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں، عرس کی تقریبات اس لئے انتہائی محدود رکھیں تا کہ لوگ کورونا سے متاثر نہ ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے