لاہور (مانند نیوز ڈیسک) موٹر وے پولیس نے لاہور سے ملتان جانے والی موٹر وے پر پٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کر دیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں سے موٹر وے پر ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔موٹر وے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ٹریفک کنٹرول کرنے اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔موٹر وے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈرون کیمروں کا استعمال جرائم کی روک تھام کے لیے بھی مدد فراہم کرے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے