بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) بٹ خیلہ میں مہنگایی کے خلاف اے این پی کا احتجاجی مظاہرہ۔عوامی نیشنل پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے ۔ صوبہ بھر کی طرح پشاور پریس کلب کے سامنے اور دیگر شہروں میں احتجاج کرتے ہوئے اے این پی کے کارکنوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنمائوں نے کہا کہ آئے روز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہےمہینے میں دو بارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتاہے۔مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول نہ کرنے پر مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے