اسلام آباد(نمائندہ مانند) پختونخواکےبعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اورتیزہواؤں کا نیاسلسلہ سےشروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات۔۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانےضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کر دیا۔
۔ کوہستان ، شانگلہ ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، مردان ، چارسدہ ، نوشہرہ ، دیر ، چترال ، پشاور ، کوہاٹ اور وزیرستان میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان۔ ۔ تیزبارشوں کے پیش نظرضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنےاورالرٹ رہنے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین۔ بارشوں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان۔۔بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کے روزتک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات۔ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اورموسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے تیمور علی
۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے۔عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 پر دیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے تیمور علی ترجمان پی ڈی ایم اے، خیبر پختونخوہ۔