ضلع (مانند نیوز ڈیسک) ہری پور میں پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے. اسی سلسلے میں پیر کے روزڈپٹی کمشنر ہری پور محمد مغیث ثنا ء اللہ کی زیر صدارت پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد  ہواجس میں ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفیسر ہری پور اور تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی. اجلاس میں پولیو مہم کی 100 فیصد کوریج کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے