چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) چکدرہ بار ایسوسی ایشن جنرل باڈی کا اجلاس عباد اللہ ایڈوکیٹ کے دن دیہاڑے اغوا ء اور ان پر قاتلانہ حملے اورتشدد کی مذمت۔کل 21ستمبر کوچکدرہ بار یوم سیاہ منا ئے گی۔صدر بار سرفراز خان ایڈوکیٹ۔چکدرہ بار ایسوسی ایشن جنرل باڈی کا اجلاس آج صدر چکدرہ بار ایسوسی ایشن سرفراز خان ایڈوکیٹ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں عباداللہ ایڈوکیٹ کے دن دیہاڑے اغواء اور ان پر قاتلانہ حملے اور تشدد کی مذمت کی گئی۔اور ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر لو ئر دیر،ڈی آئی ملاکنڈ اور آئی خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا گیاکہ واقعہ کی غیر جاندارانہ تفتیش اور ملزمان کی بروقت گرفتاری یقینی بنا ئی جا ئے۔اور وکلاء کو تحفظ فراہم کیا جائے۔کل 21ستمبر کو چکدرہ بار ایسوسی ایشن یوم سیاہ منائے گی۔اور مکمل ہڑتال ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے