پیٹرولیم (مانند نیوز ڈیسک) مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آل کے پی کے گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا  5اکتوبر کو پہیہ جام کی کال،پبلک ٹرانسپورٹ یونین اور آئل ٹینکر یونین نے بھی حمایت کا اعلان کردیا،5 اکتوبر سے پہیہ جام ہڑتال شروع ہوگا،اگر9اکتوبر تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے ہڑتال ملک بھر میں پھیل جائے گا،آل گڈز ٹرانسپورٹ جنرل سیکرٹری سکندر خان۔5 اکتوبر سے صوبہ بھر میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کا مکمل پہیہ جام ہوگا،پبلک ٹرانسپورٹ یونین سینئر صدر افتخار،تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آل کے پی کے گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ یونین اور آئل ٹینکر یونین بھی میدان میں کھود پڑے،ل گڈز ٹرانسپورٹ جنرل سیکرٹری سکندر خان نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافہ سراسر ظلم ہیں،جس کے خلاف پانچ اکتوبر کو صوبہ خیبر پختون خوا میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کیا جائے گا،5 اکتوبر سے پہیہ جام ہڑتال شروع ہوگا،اگر9اکتوبر تک مطالبات تسلیم نہ ہوئے ہڑتال ملک بھر میں پھیل جائے گا،جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ یونین سینئر صدر افتخارخان نے کہا کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے،تو پانچ اکتوبر کو صوبہ خیبر پختون خوا سے شروع ہونے والا پہیہ جام ملک بھر میں پھیل جائے گا،جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے