پبی (مانند نیوز ڈیسک) واپڈا کی نجکاری اور اس میں بھر تی نہ کر نے کے خلاف واپڈا ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یونین نوشہر کے زہر اہتمام نوشہرہ نے واپڈا ملازمین نے احتجاجی جلسہ کیا اور بعد میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے جان سید خان ڈویژنل چیئر مین نوشہرہ شیراز خان چیئر مین کینٹ ڈویڑن امجد خان آر او چیئر مین نوشہرہ سہیل خان اظہر خان سیکرٹری ارشاد خان صوبائی رہنما نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت ہمارا مزید امتحان نے لے اور واپڈا میں سٹاف کی کمی کو فوری طور دور کر نے کے لئے نئی بھر تی کریں کم سٹاف کے بد ولت بھی واپڈا کے محنت کش پوری ایما نداری سے ڈیو ٹی سر انجام دے رہے ہیں اور ایک اہلکار 10 افراد کا ڈیوٹی کر رہا ہے جو ملا زمین کے سا تھ بھی ظلم ہے اور واپڈا کی کار کردگی بھی متا ثر ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ ملازم دشمن حکو مت کو کسی بھی طور واپڈا کی نجکاری نہیں ہو نے دینگے جب تک ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے قا ئدین موجود ہیں تو کو ئی بھی واپڈا کی نجکاری نہیں کر سکتا انہوں نے وا پڈاکے محنت کشوں پر زور دیا کہ اپنا اتحاد ایسی طرح قا ئم رکھیں اور واپڈا کی تر قی کے لئے دن رات محنت کریں انہوں نے حکو مت پر زور دیا کہ نجکاری کی با تیں ختم کریں اور واپڈا میں سا لوں سے خا لی اسا میاں پر بھر تی کریں آئی ایم ایف اور ورلد بینک کے دبا ؤ پر محکمہ بجلی کی نجکاری منظور نہیں ہے محکمہ میں کار کنوں کو حاد ثات سے تحفظ فراہم کر نے کے لئے فوری بھرتی کریں حکو مت کار کنوں پر غنڈہ عنا صر سے تحفظ فرا ہم کریں اور کار کنوں کی تنخوا ہوں میں مہنگا ئی کی تنا سب سے اضا فہ کریں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے