ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) بیوروکریسی نے روایتی ہتھکنڈوں سے کام لیتے ہوئے ملاکنڈ میں ٹیکس دفتر کے لئے عملہ بھیجا۔

ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے بیوروکریسی کی یہاں ٹیکس لاگو کرانے کی کوشش کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔ ملاکنڈ ڈویژن صوبے کا ایک پسماندہ ڈویژن ہےجس کو حکومت نے 25th آئینی ترمیم میں بھی ابتداء سے ٹیکس فری زون ڈیکلیئر کیا ہے۔ ایوان اور وزیراعلی خیبر پختونخوا محممود خان کے ذریعے FBR کوعملے واپس بلانے کے احکامات جاری ہوجائی گی۔ بیوروکریسی کی حکومت کے خلاف یہ سازش کسی بھی صورت کامیاب ہونے نہیں دینگے۔

https://www.facebook.com/JunaidAkbarMNA/photos/a.1744739739137480/3042385582706216/

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے