بریکوٹ (نمائندہ مانند) سوات گاوں کوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34سالہ نوجوان قتل،ملزمان واردات کرنے کے بعد فرار  ہونے میں کامیاب،پولیس رپورٹ کے مطابق علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد نے 34سالہ نوجوان امیر اکبرخان ولد اکبر خان ساکن اکاخیل بریکوٹ جبکہ حال گاؤں کوٹہ ہے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بریکوٹ سول ہسپتال لے جایا گیا۔تھانہ غالیگے نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتش شروع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے