پبی (مانند نیوز ڈیسک) واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر3 تارو پبی کے ایس ڈی او ثاقب خان کا ٹاسک فورس ٹیم کے بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں ڈائریکٹ کنکشن کاٹ دی عدم ادائیگی پر در جنوں بجلی کنکشن بھی بجلی کاٹ دی اور نا دہنگان سے لا کھوں روپے کی وصولی کی اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے خلاف مقد مات درج تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل ندیم آفریدی کی ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی نگرا نی واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر3 تارو پبی کے ایس ڈی او ثاقب خان نے ہمراہ یو نین چیئر مین ٹاسک فورس کے ٹیم اور مقا می پو لیس کے بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جس میں در جنوں افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں کے زر یعے بجلی چوری کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑے اور موقع پر ایل ٹی تار کے کئی سپین کاٹ دی ا ور ان کے خلاف مقد مات درج کئے ایسی طرح نا دہنگان کے خلاف بھی بھر پور کارو ئیوں کے دوران در جنوں میٹروں کے کنکشن کی بجلی کا ٹ دیں اور دیگر نا دہنگان سے لا کھوں روپے کی بقا یات وصول کی واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر3 تارو پبی کے ایس ڈی او ثاقب خان نے کہا کہ یہ آپریشن جاری رہے گا