اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) بارہ برس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل اینڈ کمانڈ سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ٹوئٹرپربیان میں کہا ہے کہ این سی او سی نے پاکستان میں 12سال سے زائدعمر کے بچوں کی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے سکولوں میں خصوصی ٹیمیں بھجوائی جائیں گی تاکہ بچوں کو ویکسین لگانے میں آسانی ہو۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے