کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر13پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ایسو سی ایشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13پیسے مہنگا ہو کر 170روپے 10پیسے کا ہو گیا۔گذشتہ روز امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں 30اور اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کے اضافے سے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔