سوات (مانند نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں ضلع بھر میں غیر قانونی اور بغیرلائسنس شکار پر پابندی دفعہ 144 کے تحت برقرار رکھی گئی ہے جبکہ نئے حکم نامے میں قانون کے تحت محکمہ جنگلی حیات سوات کی جانب سے لائسنس یافتہ پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے 20 ستمبر کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ضلع بھر میں ہر قسم کی شکار پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے