لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ امراض قلب سے بچنے کیلئے تمباکونوشی سے پرہیز ضروری ہے۔انہوں نے ورلڈ ہارٹ ڈے پر پیغام میں کہا کہ امراض قلب سے بچنے کے لیے تمباکو نوشی سے پرہیز کرنا ضروری ہے، سادہ غذا اور سادہ زندگی گزارنے سے امراض قلب سے بچا ؤممکن ہے۔انہوں نے صحت سے متعلق حکومتی کاوشوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو صحت انصاف کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، امراض قلب کے علاج کے لیے ڈیرہ غازی خان میں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ قائم کر رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے