اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے مختلف افراد کے 28 پاسپورٹ بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے براستہ دوحا جنوبی افریقا جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مسافر عثمان عارف کی پروفائلنگ کے دوران مشکوک حرکات پر سامان چیک کیا تو اس کے پاس سے مختلف افراد کے 28 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے