ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن ریٹا ئرڈ ند یم نا صر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آبادنے شہر کے مختلف سی این جی سٹیشن پر سٹاف کی کو رو ناویکسینشن سٹیٹس چیک کیا اور غیر ویکسین شدہ سٹاف کی وجہ سے متعدد کو سیل کیا۔کورونا ویکسین نہ کروانے والے افراد کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہو ئے یکسینیشن نہ کروانے والے درزیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین دکانیں سیل7 ایف آئی آر درج ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ویکسین نہ لگوانے والے درزیوں اور شہریوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے