میرانشا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر محمد آقبال وزیر نے وزیرستان شواہ  کا دورہ کیا صوبائی وزیر برائے ریلیف محمد اقبال وزیر نے وزیرستان کے علاقے شواہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز  کا سنگے بنیاد رکھا دیا.صوبائی وزیر محمد آقبال وزیر نے جناب وزیر اعلی محمود خان صاحب کا شکریہ ادا کیااقبال وزیر نے کہاں ہے کہ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے علاقے میں ہمارے نوجوانوں میں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہیںصوبائی وزیر برائے ریلیف محمد اقبال وزیر نے کہا کہ اب وزیر اعظم عمران کے ویژن کے مطابق حکومت نوجوان کو تعلیم کے ذریعے آگے لے آئیں گےاہلیان علاقہ نے صوبائی وزیر محمد آقبال وزیر کا شکریہ ادا کیا،

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے