چمن (مانند نیوز ڈیسک) پاک افغان بارڈر باب دوستی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کیلئے دوسرے روز بھی بند رہا۔سرحدکی بندش سے باب دوستی کے دونوں جانب مال بردار ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ پیدل آمد ورفت کرنے والے  افراد بھی سرحد کے اطراف میں موجود ہیں۔انتظامیہ نے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے   تاجروں، عمائدین، سول وسکیورٹی حکام کا اجلاس ہوگا۔ سرحدی امور پر طالبان انتظامیہ سے بات چیت کاطریقہ کارطے کریں گے۔ واضح رہے کہ باب دوستی کوافغان اہلکاروں کی جانب سے احتجاجاً بندکیاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے