اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج (جمعہ کو) طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت، وفاقی وزرا ء اور مشیر شرکت کریں گے۔ذرائع نے بتا یاہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سکیورٹی کے علاوہ افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری حکام ملکی قومی سلامتی کے اجلاس میں اندرونی و بیرونی صورت حال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دیں گے جبکہ مشیر برائے قومی سلامتی امور شرکا ء کو افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت سے متعلق آگاہ کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے