پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان نے خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج نوشہرہ میں 12 سال تا 18 سال کے بچوں کی ویکسینیشن مہم کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے سکول و کالج انتظامیہ اور طلباء سے گھل مل گئے اور سکول وکالج میں بارہ سال سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسینیشن جلد سے جلد مکمل کرانے کی ہدایت کی,کیونکہ NCOC کی پالیسی کے مطابق ویکسینیشن نہ کرانے والے طلباء پر سکول داخلے پر پابندی عائد کی جائیگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے