ہنگو (مانند نیوز ڈیسک)واپڈا نجکاری کے خلاف ہنگو واپڈامیں ہائڈرویونین کا زبردست احتجاج۔تالابندی اور ھڑتال۔کی گئ اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی ھوئ۔احتجاجی کیمپ سے چئرمین ہائڈرو یونین جاویدحسین اور فرح سیر نے خطاب کیا اور کہاکہ حکومت نجکاری کرنا چاہتی ھے لیکن اگر ایسااقدام کیا گیا تو مزدوروں کی لاشیں اٹھاکر شکاگوکی یاد تازہ ھوگی انہوں نے کہا کہ ورلڈ بینک اور ائ ایم ایف کی ایماء پر حکومت نے واپڈا کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے بیلنگ کو ڈاکخانہ اور ریکوری کو ثھیکیداروں کے حوالے کرکے کمشن پر کام کرنے کے خواہش مند ھے ھمکہتے ہیں ھر دفتر میں پندہ بیس اہلکاروں کو کنٹرکٹ پر بھر تی کریں ھم کاکردگی دیکھائں گے پھر مستقل کریں لیکن نجکاری قبول نہیں کریں گے اہلکاروں نے بزووں پر سیاہ پٹیاں بانھدی گئ تھی اور حکومت کے خلاف نعرے لگارہے تھے اور اعلان کیا گیا کہ اگر بجلی میں کوئ فالٹ ایا تو ٹھیک نہیں کریں گے ھم ھڑتال پر ہیں مقرین نے حکومت سے فیصلہ فوری واپس لینے کامطالبہ کیا۔بصورت دیگر ھڑتال جاری رہے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے