واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں ماحولیات کے کارکنوں نے امریکی صدر بائیڈن، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت عالمی لیڈروں کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔مظاہرے میں شریک افراد نے امیر ترین ممالک سے موسمیاتی تبدیلی کے لیے مختص کئے گئے 100 ارب ڈالر کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے