کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنڑ میں بم دھماکے میں شگل ضلع کا پولیس چیف جاں بحق  ہوگیا جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  دھماکا کنڑ کے دارالحکومت اسد آباد میں ہوا، دھماکے میں ضلع شگل کے پولیس چیف کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔طالبان عہدیدار نے    بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں ضلع شگل کے پولیس چیف جاں بحق  اور 11 افراد کے زخمی ہو گئے۔دوسری جانب کنڑسینٹرل ہسپتال کے ڈاکٹر نے کہا کہ دھماکے کے 11 زخمی ہسپتال لائے گئے ہیں جن میں سے 4طالبان اراکین، 7 شہری شامل ہیں۔واضح رہے کہ کنڑ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے