پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوشہرہ اویس بابر کی سربراہی میں ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ضلعی آفس میں تمام افسران کی موجودگی میں اجلاس منعقد کی گئی اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد اویس بابر نے ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی جانب سے جاری کردہ احکامات کو ریسکیو نوشہرہ کے افسران تک پہنچایا گیا اور ان تمام احکامات پر سختی سے عمل کرنے کی ھدایت جاری کی_اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر اویس بابر نے نے کہا کہ ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے ریسکیو نوشہرہ کی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور تمام آپریشنل سرگرمیوں میں ریسکیو نوشہرہ کی کارگردگی کو بھی خوب سراہا جبکہ تمام ریسکیو اہلکاروں کو ایمرجنسی وہیکلز کا خصوصی خیال رکھنے۔ ایمرجنسی کے دوران مکمل حفاظتی آلات کے استعمال یقینی بنانے اور ریسکیو افسران کو 24 گھنٹے کسی بھی سانحے کی صورت میں الرٹ رہنے کی ھدایت بھی جاری کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے