مظفرگڑھ (مانند نیوز ڈیسک) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقے پیرجہانیاں میں گھرمیں آتشزدگی کے باعث 7افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں میں 4 بچے،ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 18 سال سے  2 ماہ کے درمیان ہیں، تمام لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے