لندن (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں علاج کے سلسلے میں آیا ہوں اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا شہری ہوں اور لندن کوئی بھاگ کر نہیں آیا، دس سے 15 روز بعد واپس آ جاؤں گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے