پبی (مانند نیوز ڈیسک) بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر۱پبی کے ایس ڈی اوخو ر شید علی کا ٹاسک فورس ٹیم اور پو لیس کے ڈاگ بہسود اور دیگر علاقوں  میں گرینڈ آپریشن در جنوں ڈائریکٹ کنکشن کاٹ دی اور بقا یاجات کی عدم ادائیگی پر در جنوں بجلی کنکشن بھی بجلی کاٹ دی اور دیگر نا دہنگان سے لا کھوں روپے نقدکی وصولی کی اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے خلاف  ایف آئی آر درج کر نے کے لئے متعلقہ تھا نہ کو لیٹر بھیج دی تفصیلات کے مطابق ڈی سی نو شہرہ میر رضاء ازگن اور  ا یس ای خیبر سر کل اختر حمید خان  ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی نگرا نی واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر۱پبی کے ایس ڈی اوخو ر شید علی نے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ شاد محمد سپرنٹنڈ نٹ ظا ہر اللہ، یو نین چیئر مین گل باد شاہ  اور ٹاسک فورس کے ٹیم   اورمقا می پو لیس کے ڈائریکٹ کنڈوں سے بجلی چوری کر نے والوں ٹمپر میٹرز اور نا دہنگان کے خلاف ڈ اگ بہسود اور دیگر علا قوں میں گرینڈ آپریشن کے دوران  درجنوں  افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں کے زر یعے بجلی چوری کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑے اور تار کاٹ دی  ا ور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کئے ایسی طرح نا دہنگان کے خلاف بھی بھر پور کارو ئیوں کے دوران در جنوں میٹروں کے کنکشن کی بجلی کا ٹ دیں اور دیگر نا دہنگان سے لا کھوں روپے نقد کی بقا یات وصول کیٹاسک فورس نے کئی ٹمپرز میٹرز بھی پکڑے  واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر۱پبی کے ایس ڈی اوخو ر شید علی اور سپرنٹنڈنٹ شاد محمد سپرنٹنڈ نٹ ظا ہر اللہ نے کہا کہ ٹاسک فورس کا آپریشن ایسی طرح جاری رہے گا تمام نا دہنگان اور فوری طور پر اپنے بقا یا جات جمع کریں اور ڈائریکٹ کنڈے ہٹا دیں ان کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے گی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے