تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) پرائیویٹ سکول منیجمنٹ  کے زیر اہتمام SPS سکول میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے موضوع پر تقریری اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں مالاکنڈ یوینورسٹی شعبہ پشتو کے پروفیسر ڈاکٹر مظہر احمد کے ہونہار صاحبزادے احتشام الحق نے دو اور طالب علموں کے ساتھ اردو تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ احشام الحق نے کہا کہ وہ اس سے پہلے بھی کئی مقابلے اور انعمات جیت چکے ہیں۔ طالب علم نے کہا کہ اس کامیابی میں ان کے  اساتذہ اور والدین کا بڑا رول ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے