دوحہ (مانند نیوز ڈیسک) افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے قطر کے دالحکومت دوحہ میں ملاقات کی۔ جبکہ دونوں وزراء خارجہ نے وفود کی سطح پر مذاکرات بھی کئے۔ مذاکرات میں منجمد اثاثوں کی بحالی، مالی اور طبی امداد، چینی ریلوے ٹریل سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔ ملاقات کے دوران افغانستان اور چین کے درمیان دو طرفہ سیاسی، اقتصادی امور اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزاء خارجہ کی ملاقات کے دوران ایک دوسرے سے تحائف کا تبادلہ بھی ہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے