سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر 10 فیصد کرایوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا گیا ہے ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے موجودہ کرایوں کیساتھ ٹرین کا پہیہ چلانا مشکل ہے اس لئے 10% کرایوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے