اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں آج (بدھ کو) وزارتی اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں وزیرخارجہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور علاقائی صورتحال سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔قبل ازیں شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے سعودی عرب کے دورے کے موقع پربھی ان کے ہمراہ تھے جہاں عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان،امریکی خصوصی صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات جان کیری اور بحرین کے وزیراعظم سلمان بن حماد سے بھی ملاقات کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے